Saturday, December 31, 2011
حکیم صاحب کا مطب اور اُلو
کسی جگہ 2 آدمی رھتے تھے وہ دونوں بیمار ھو گے۔ کسی آدمی نے ُان کو 1 حکیم صاحب کا پتہ بتایا۔ وہ حکیم صاحب کے پاس گے۔حکیم صاحب نے کھا تم دونوں کی جان 1 اُلو میں ھے۔ وہ دونوں اُ لو ڈھونڈنے جنگل چلے گیے۔ دیکھا تو اُلو بیمار تھا۔وہ اُلو کو حکیم کے پاس لے آے۔ حکیم نے اُلو کو ٹھیک کر دیا۔ اب وہ دونوں لڑنے لگے۔ 1 بولا اُلو میرا ھے دوسرا کھتا ھے اُلو میرا ھے۔حکیم بولا "پاگلو لڑو نہ اُلو کی صحت میں تم دونوں کا فاہدہ ھے اسکی حفاظت کرو"۔ اُنہوں نے حکیم کی بات مان لی۔ آپ نے کراچیی کے جلسے میں بھی دیکھا ھو گا۔ اُلو اُن دونوں کے درمیان بیھٹا تھا۔ حکیم صاحب راولپنڈی میں 1 محفوظ مقام پہ بٹھے "صحتمند اُلو" اور اُس کی حفاظت کرنے والوں کو دیکھ رھے تھے۔اور خوش ھو رھے تھے۔حکیم صاحب کے مطب کا پتہ بتانے والے کا کالم تو آپ روز ملک کے معروف اخبار میں پڑتھے ھی ھیں۔ کہانی ختم
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment